Allama Hafiz Riaz Hussain Najafi’s Speech
This content requires JavaScript and Macromedia Flash Player 7 or higher. Get Flash
- Views : 4,769
- Duration : 19:00
- Comments : 7
Allama Hafiz Riaz Hussain Najafi’s Speech


Comments
It requires WITNESS. I and only I am an IRREFUTABLE WITNESS all over the world now after 1400 years of Hijrah.
My video-debate challenge is
TEACH YOURSELF NUMERICAL QUR’AN and YOU will be a CONVERT-HANAFITE-MUSLIM
IMAM MEHDI’S
RECITE MUQATIATS AS UNDER:
ا(الف):+17499’،ل:+11780"، م: +8683’،ص:"+152،رٰ:+1235’،ک: +137’،
ہٰ:+482"، یٰ:+582"،ع: +221’، طٰ: +107’، س:+387’، حٰ: +304"، ق: +114"،
QUR’AN ن:+133’، کل: 41816 (یعنی 19x22x100+16)"
زندگی ہے پانچ کالے سَت سُروں کا اِک بیاں
نزولِ قرآں پانچ آیاۃ سے تلاوت سات کی
پانچ ہیں سوراخ دھڑ میں سَر میں گنتی سات کی
پانچ ہیں سر ہاتھ پاؤں پیٹ سینہ سات کل
پانچ اہلِ بیت ہیں تو قرآن اللہ سات کل
آسماں جو سَت بنیں تو پانچ چٹّانوں سے کعبہ
پانچ ہیں جو یہ نمازیں سات نقطوں پر ہے سجدہ
اہلِ بیت و احمدؐ و اصحابی و حنفی نماز
ریاضیاتی نظامِ قرآں کے تحت اصلی نماز
خون سے چراغِ دین جلایا حسینؓ نے
رسمِ وفا کو خوب نبھایا حسینؓنے
خود کو تو ایک بوند بھی پانی نہ مل سکا
کرب و بلا کو خون پلایا حسینؓ نے
نانا ؐ کو کیوں نہ اپنے نواسے پہ ناز ہو
ہر قول مصطفےٰ کا نبھایا حسینؓنے
سب کچھ اِلہٰ کی راہ میں قربان کردیا
اصغرؓ سا پھول بھی نہ بچایا حسینؓ نے
ایسی نماز کون پڑھے گا جہان میں
سجدہ کیا تو سر نہ اُٹھایا حسینؓنے
Add Comment